Sunday, December 7, 2025
ہومJharkhandرانچی: پاسوا کے وفد نے وزیر تعلیم سے ملاقات کی

رانچی: پاسوا کے وفد نے وزیر تعلیم سے ملاقات کی

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 24 دسمبر:۔ پرائیویٹ اسکول اینڈ چلڈرن ویلفیئر ایسوسی ایشن (پاسوا) جھارکھنڈ چیپٹر کے وفد نے منگل کے روز وزیر تعلیم رام داس سورین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد نے وزیر تعلیم کو پرائیویٹ سکولوں کے مسئلہ اور زمین کی قلت اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وفد میں ایگزیکٹو صدر ماسٹر عثمان، جنرل سکریٹری مسعود کچھی، نائب صدر سید انصر اللہ اور رانچی ضلع کے سرپرست محمد مہتاب انصاری شامل تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات