Pakistan Cricket News : گیری کرسٹن اتوار کو انگلینڈ میں اگلے دو سال کے لیے پاکستان کی محدود اوورز کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ پاکستانی ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی۔










Users Today : 107
Users Yesterday : 451
Users Last 7 days : 2491
Users Last 30 days : 5664
Users This Month : 5650
Users This Year : 5664
Total Users : 4567207