بیڈمنٹن میں آج بھارت کے چوٹی کے کھلاڑی کدامبی سری کانت اور پی وی سندھو، فِن لینڈ میں Arctic اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے سری کانت کا مقابلہ جاپان کے کھلاڑی کانتاTsuneyama سے ہوگا۔ مردوں کے سنگلز زمرے کے ایک دیگر میچ میں کرن جیورج کا مقابلہ چوتھے درجے کے کھلاڑی چین کے Lu Guang Zu سے ہوگا۔ انھوں نے پہلے راؤنڈ میں فرانس کے Toma Junior popov کو چوبیس بائیس، پندرہ اکیس، اکیس پندرہ سے ہرایا۔ اسی طرح بیڈمنٹن کی سرکردہ کھلاڑیPV سندھو خواتین کے سنگلز میں چینی تائپی کی کھلاڑی Wen Chi Hsu کا سامنا کریں گی۔ اسی زمرے کے ایک اور میچ میں آکرشی کشپ کا مقابلہ چین کی وانگ Zhiyi سے ہوگا۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593069