اسلا م آباد، 30 دسمبر (یواین آئی) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے خاندان اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ارشد پرویز نے 1978ء میں انگلینڈ کے خلاف 2 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ارشد پرویز نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 14 ہزار 986 رنز اسکور کیے تھے۔








Users Today : 412
Users Yesterday : 385
Users Last 7 days : 2542
Users Last 30 days : 5024
Users This Month : 5010
Users This Year : 5024
Total Users : 4566567