Saturday, December 6, 2025
ہومSportsاشونی پونپّا اور تنیشا کریسٹو نے گوہاٹی ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں خواتین...

اشونی پونپّا اور تنیشا کریسٹو نے گوہاٹی ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کا ڈبلز کا خطاب جیت لیا

بھارت کی اشونی پونپّااور تنیشا کریسٹو نے کَل، گوہاٹی ماسٹرز 2023 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز کاخطاب جیت لیا۔ اشونی پونپّا اور تنیشا کریسٹو نے، جو BWF سُپر 100 ٹورنامنٹ میں دوسرے درجے کی کھلاڑی ہیں، تائپے کیSung Shuo Yun اورYu Chein Hui کو اکیس۔تیرہ، اکیس۔اُنیس سےہرایا اور اس طرح انھوں نے، جوڑی کے طور پر دوسرا خطاب حاصل کر لیا۔

گوہاٹی ماسٹرز2023 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے نتائج کو، پیرس 2024 اولمپکس کی، کھلاڑیوں کی کوالیفائنگدرجہ بندی میں شمار کیا جائے گا۔

اِس بھارتی جوڑینے اِس سال کے شروع میں ابوظبی ماسٹرز سُپر 100 ٹورنی میں بھی جیت حاصل کی تھی۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات