آج ملک بھر میں وجے دوس منایا جارہا ہے۔ 1971 میں پاکستان پربھارت کی جیت کو ہرسال سولہ دسمبرکو وجے دوس کے طورپر منایا جاتا ہے اور ان جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے ، جنہوں نے ملک کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ تیرہ دن تک جاری رہی لڑائی کے بعد بھارت نے 1971 میں آج ہی کے دن پاکستان پرشاندار جیت حاصل کی تھی اور بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا تھا جسے پہلے مشرقی پاکستان کے نام سے جانا جاتا تھا۔ بھارت نے اس جنگ کے دوران بنگلہ دیش نیشنلسٹ فورسز کی حمایت کی تھی، جو جنگ پاکستان کے ہتھیار ڈالنے اور بنگلہ دیش کے قیام کے لئے اتفاق کرنے پر ختم ہوئی تھی۔×









Users Today : 288
Users Yesterday : 274
Users Last 7 days : 1652
Users Last 30 days : 2477
Users This Month : 2463
Users This Year : 2477
Total Users : 4564020