Saturday, December 6, 2025
ہومNationalراجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل...

راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع 

راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخلکرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آج پہلے دن آٹھ امیدواروں نے 9 پرچے بھرے۔ ریاست میں انتخاباتکے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 نومبرہے جبکہ سات تاریخ کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

اِدھر تلنگانہ میں کانگریس اور تلنگانہ جن سمیتی نے اسمبلیانتخابات میں سیٹوں میں حصے داری اور اتحاد کے علاوہ حکمراں BRS کے خلاف مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں پارٹیوںکے رہنماؤں نے آج حیدرآباد میں ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا۔×

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات