Wednesday, December 17, 2025
ہومNationalراج ناتھ نے جرمن وزیر دفاع کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون...

راج ناتھ نے جرمن وزیر دفاع کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 08 اکتوبر ( یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس کے ساتھ بات چیت کے دوران دفاعی شعبے میں تعاون کا جائزہ لیا۔مسٹر سنگھ نے منگل کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ دونوں وزرائے دفاع نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران فضائی اور بحری مشقوں سمیت مختلف شعبوں میں دفاعی تعاون کا جائزہ لیا۔انہوں نے لکھا “جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس سے ٹیلی فون پر بات ہوئی۔ ہم نے فضائی اور بحری مشقوں سمیت مختلف سرگرمیوں میں دفاعی شعبے میں تعاون کا جائزہ لیا۔ ہم نے دفاعی صنعت میں اشتراک اور سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات