Saturday, December 6, 2025
ہومNationalراہل گاندھی نے پہلگام حملے میں زخمی ہونے والے سیاحوں کی عیادت...

راہل گاندھی نے پہلگام حملے میں زخمی ہونے والے سیاحوں کی عیادت کی

      سری نگر، 25 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی جمعہ کو اپنے ایک روزہ دورہ سری نگر کے دوران بادامی باغ فوجی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے پہلگام حملے میں زخمی ہونے والے سیاحوں کی عیادت کی۔اس دوران پارٹی کے ریاستی صدر طارق حمید قرہ اور دیگر سینئر لیڈران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ذرائع نے بتایا کہ موصوف لیڈر نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ بھی ملاقات کی اور اس دوران کئی امور پر بات چیت ہوئی۔
Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات