Saturday, December 6, 2025
ہومNationalامور خارجہ کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن نے تنزانیہ کے صدر...

امور خارجہ کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن نے تنزانیہ کے صدر حسین علی موینی سے ملاقات کی

امور خارجہ کے وزیرمملکت وی مرلی دھرن نے کلZanzibar میں تنزانیہکے صدر حسین علیMwinyi سے ملاقات کی۔ انھوں نے تنزانیہکے صدر کو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پیش کی گئیں نیک خواہشات پیش کیں۔ جنابمرلی دھرن تنزانیہ کے سرکاری دورے پر کل Zanzibar پہنچے تھے۔ انھوں نے IIT مدراس کادورہ کیا اور طلبا اور فیکلٹی کے ساتھ بات چیت کی۔

 جناب مرلیدھرن نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ انسٹی ٹیوٹ ہونہار طلبا کی آبیاری کرنے کے لیےایک ہب کے طور پر کام کرے گا اور تکنیکی اختراعات کو فروغ دے گا اور علاقائی ترقی کاسرچشمہ ثابت ہوگا۔

اپنے دورے کے دورانتوقع ہے کہ وزیر موصوف تنزانیہ کے صدر حسین علی Mwinyi سے ملاقات کرنے کے علاوہ دیگر وزراءکے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ وہ تنزانیہکی قیادت کے ساتھ باہمی مذاکرات کے لیے دار السلام بھی جائیں گے۔

 اس کے علاوہوہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑھانے کے مقصد سے تنزانیہکے اپنے  ہم منصب کے ساتھ کاروباری میٹنگ کیبھی صدارت بھی کریں گے۔

وزیر مملکت دار السلاممیں بھارتی برادری کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات