نئی دہلی: میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے جدہ سے حیدرآباد جانے والی انڈیگو کی فلائٹ کو پاکستان کے کراچی میں لینڈ کرانی پڑی۔ اس کے باوجود بیمار مسافر کو نہیں بچایا جا سکا۔
انڈیگو ایئرلائن کمپنی کا کہنا ہے کہ “جدہ سے حیدرآباد جانے والی انڈیگو کی فلائٹ 6E 68 میں میڈیکل ایمرجنسی آن پڑی، کپتان نے فلائٹ کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا، جہاں پہنچنے پر مسافر کی طبی امداد کی گئی۔ بدقسمتی سے مسافر زندہ نہیں بچ سکا اور حیدرآباد پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ فلائٹ رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد کراچی سے روانہ ہوئی اور 0908 IST پر حیدرآباد پہنچی۔”










Users Today : 306
Users Yesterday : 512
Users Last 7 days : 2965
Users Last 30 days : 6671
Users This Month : 6657
Users This Year : 6671
Total Users : 4568214