Saturday, December 6, 2025
ہومNationalوزارت دفاع کو دیوالی سے قبل ایک عہدہ ایک پنشن کی تیسری...

وزارت دفاع کو دیوالی سے قبل ایک عہدہ ایک پنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کی ہدایت

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک رینک ایکپنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کیلئے وزارت دفاع کو ہدایات جاری کی ہیں۔ اِس فیصلےسے دیوالی سے پہلے SPARSH سسٹمکے ذریعے وزارت دفاع میں پنشن حاصل کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔ جناب سنگھ نے ایکسوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بینکوں اور دیگر ایجنسیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیںکہ وہ وزارت دفاع کے پنشن حاصل کرنے والوں کے لئے اِسی طرح ادائیگی کریں۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات