Saturday, December 6, 2025
ہومDelhiدلّی آلودگی کی دبیز پَرت مسلسل چھائی ہوئی ہے، لگاتار پانچویں روز...

دلّی آلودگی کی دبیز پَرت مسلسل چھائی ہوئی ہے، لگاتار پانچویں روز ہوا کی کوالٹی نہایت خراب زمرے میں

            قومی راجدھانی دلّی آلودگی کی دبیز پَرت مسلسل چھائی ہوئیہے، کیونکہ آج لگاتار پانچویں روز ہوا کی کوالٹی نہایت خراب زمرے میں ہے۔ آلودگیپر قابو پانے والے مرکزی بورڈ CPCBکے مطابق قومی راجدھانی کا ہوا کے معیار کا مجموعی اشاریہ آج صبح ساڑھے بجے 471رہا۔ اس دوران ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے کل ہوا کے معیار کومزید خراب ہونے سے روکنے کیلئے فوری طور پر پورے قومی راجدھانی خطے NCR میں ہوا کی گرتی ہوئیکوالٹی کے پیش نظر، چوتھے مرحلے کا گریڈڈ رِسپانس ایکشن پلان (GRAP) لاگو کیا ہے، لہٰذا GRAP کے چوتھے مرحلے کے تحتدلّی میں ٹرکوں کے داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی، البتہ یہ بندش لازمی اشیا لےجانے والے ٹرکوں پر لاگو نہیں ہوگی۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات