Saturday, December 6, 2025
ہومNationalکانگریس لیڈر ونئے سنہا نے غلام احمد میر کے حق میں انتخابی...

کانگریس لیڈر ونئے سنہا نے غلام احمد میر کے حق میں انتخابی مہم چلائی

جدید بھارت نیوز سروس:جموںکشمیر:ہیرگوس اور گمڈور شاہ آباد اسمبلی ضلع اننت ناگ جموں کشمیر میں کانگریس امیدوار اور جھارکھنڈ کانگریس انچارج غلام احمد میر کے حق میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے کانگریس لیڈر ونئے سنہا دیپواور سنجے لال پاسوان کے علاوہ جھارکھنڈ کے دیگر لیڈران موجو رہے۔ وہیں ونئے سنہا دیپو نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ وہ غلام احمد میر کواسمبلی انتخاب میں اپنا ووٹ دیکر انہیںکامیاب کریں۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات