Saturday, December 6, 2025
ہومNationalاتراکھنڈ میں ایک بس کے کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک...

اتراکھنڈ میں ایک بس کے کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے

اتراکھنڈ میں 7 افراد ہلاک اور 22 دیگر اس وقت زخمیہوگئے جب کل دیر رات نینی تال ضلعے میں Kaladhungi روڈ پرمنگولی Ghatkad کے نزدیک 31 مسافروں کو لے جارہیایک بس ایک کھائی میں گرگئی۔بس حادثے میں شامل افراد ہریانہ کے Hisar ضلعے کے اسکول کے ٹیچرس تھے جو نینی تال کے ایک دورے سے واپس آرہے تھے۔دیگر بچاو یونٹوں کے ساتھ ساتھSDRF کی ٹیماور مقامی پولیس نے حادثے کے بعد 25 افراد کو بچایا ہے۔

زخمیوں کو علاج کے لیے ہلدوانی کے سشیلا تیواریاسپتال لے جایاگیاہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات