Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandجھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے نئے نامزد کردہ دفتر انچارج کا خیر...

جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے نئے نامزد کردہ دفتر انچارج کا خیر مقدم

جدید بھارت نیوز سروس:رانچی04 اکتو بر۔ جھارکھنڈ پردیش کانگریس کے آرٹ کلچر ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین بھانو پرتاپ بڑا ئک نے آج جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے نئے نامزد کردہ دفتر انچارج مسٹر ابھیلاش ساہو اور شریک انچارج راجن ورما کا گلدستے کے ساتھ خیرمقدم کیا اور دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ اس موقع پر شری بڑائک نے اپنی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کانگریس صدر جناب کیشو مہتو کملیش جی نے آپ دونوں پر بہت بھروسہ ظاہر کیا ہے اور ریاستی تنظیم کو کامیاب چلانے کے لیے ایک بڑی ذمہ داری سونپی ہے۔ مجھے پورا اعتماد ہے کہ پارٹی کی تنظیم آئندہ اسمبلی انتخابات-2024 میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات