رانچی، 8 نومبر:۔ جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر 15 نومبر کو منعقد ہونے والے پروگرام کی تیاریوں کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے اس بار مورہآبادیمیدان میں پٹاخہ بازار لگانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹاخہ مارکیٹ کے لیے پانچ کلسٹرز بنائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ضلع انتظامیہ نے پٹاخوں کے تمام دکانداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ وقت پر پہنچ کر دکان کا لائسنس حاصل کرلیں۔ پٹاخے کی دکانیں ڈسٹرکٹ اسکول، جے پال سنگھ اسٹیڈیم، ہرمو میدان، ڈورنڈا میدان اور چٹیا میدان میں قائم کی جائیں گی۔










Users Today : 138
Users Yesterday : 219
Users Last 7 days : 1358
Users Last 30 days : 1626
Users This Month : 1612
Users This Year : 1626
Total Users : 4563169