رانچی: گورنر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دھروا میں سی آر پی ایف کیمپ میں گولکیرا میں شہید سپاہی سنتوش اوراون کو خراج عقیدت پیش کیا۔ CRPF-94 بٹالین کا شہید سپاہی سنتوش اوراون مغربی سنگھ بھوم ضلع کے ہتھیبورو، گوئل کیرا میں تلاشی آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کے ذریعہ نصب کئے گئے آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگیا۔








Users Today : 13
Users Yesterday : 184
Users Last 7 days : 2231
Users Last 30 days : 3719
Users This Month : 3705
Users This Year : 3719
Total Users : 4565262