وزیراعلیٰ نے امیدواروں اور کارکنان کی حوصلہ افزائی کی
جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 21 نومبر:۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے انتخابات کے بعد بھی امیدواروں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی۔ جمعرات کو انہوں نے جے ایم ایم خاندان کے تمام امیدواروں اور محنتی کارکنوں کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی۔ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ سب نے خون پسینہ بہا کر دن رات محنت کی ہے۔ اس کے لیے آپ سب کا شکریہ اور جوہار۔ پھر انہوں نے کہا کہ اب ہمیں اپنی کمر کسنی ہوگی اور اسی جوش و جذبے کو 23 نومبر تک برقرار رکھنا ہوگا اور بی جے پی کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593291