جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 6 مئی:۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے منگل کو کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کی۔ اس دوران رکن اسمبلی کلپنا سورین بھی موجود تھیں۔ سی ایم نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کے ساتھ مختلف موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ اس سے پہلے کھرگے نے پرانی اسمبلی میدان میں منعقدہ آئین بچاؤ ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔








Users Today : 186
Users Yesterday : 184
Users Last 7 days : 2234
Users Last 30 days : 3892
Users This Month : 3878
Users This Year : 3892
Total Users : 4565435