رانچی، 2 مئی:۔ [جدید بھارت نیوز سروس]جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے آج جمعہ کے روز سرائے کیلا اور گملا کے ڈپٹی کمشنروں نے شائستہ ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے دونوں افسران کو وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے پیش کیےگئے ’پرائم منسٹر ایوارڈ فار ایکسیلنس اِن پبلک ایڈمنسٹریشن‘ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔









Users Today : 225
Users Yesterday : 293
Users Last 7 days : 1856
Users Last 30 days : 2707
Users This Month : 2693
Users This Year : 2707
Total Users : 4564250