جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 10 ستمبر:۔ تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ مالو بھٹی وکرمارکا نے بدھ کو چیف منسٹر ہیمنت سورین سے کانکے روڈ، رانچی پر واقع چیف منسٹر کے رہائشی دفتر میں ملاقات کی۔ اس دوران چیف منسٹر ہیمنت سورین اور تلنگانہ کے ڈپٹی سی ایم نے ریاست میں چلائی جارہی مختلف ترقیاتی اسکیموں پر تبادلہ خیال کیا۔ موجودہ سیاسی مسائل سمیت کئی موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔











Users Today : 159
Users Yesterday : 219
Users Last 7 days : 1379
Users Last 30 days : 1647
Users This Month : 1633
Users This Year : 1647
Total Users : 4563190