جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 24اکتوبر: سندیپ ورما نے جمعرات کو رانچی اسمبلی حلقہ 63 سے آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس سے پہلے بگلا مکھی مندر مین روڈ پر واقع سنکٹ موچن مندر میں پوجا کی اور پھر رانچی یونیورسٹی گیٹ کے قریب پہنچے۔ وہاں سے وہ اپنے حامیوں کے ساتھ ڈھول بجا کر جلوس کی شکل میں الیکشن برانچ کی طرف مارچ کیا، جہاں انہوں نے انتخابی افسر اتکرش کمار کے سامنے ایک سیٹ میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر پنکج سنگھ رتن ورما ملائی کمار، رنکی دیوی سوناکشی سنگھ منجو سنگھ، آرتی تیگا، دیپک کمار راکیش سنگھ روی کھالکھو امت منڈا، وکرم پرساد راکی سنگھ مانک چٹرجی امیت مکھرجی باپی گھوش اور حامیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593236