جدید بھارت نیوز سروس
ہزاریباغ،28؍دسمبر:کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکیریڈاری ان دنوں پوری ریاست میں سرخیوں میں ہے۔ دراصل یہاں فیملی پلاننگ کا آپریشن ٹارچ کی روشنی میں کیا گیا تھا۔ اسے لے کر انتظامیہ سے لے کر سیاسی گلیاروں میں خوب بحث ہو رہی ہے۔ ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والی سہیا (صحت کارکن) سریتا دیوی کو ‘وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ وہیں سہیا نے ایک اور ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دھمکی دینے کی بات کہی جا رہی ہے۔ اس واقعے کو لے کر سابق وزیر اعلیٰ بابو لال مرانڈی نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے حکومت کی تنقید کی ہے۔








Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4595229