رانچی، 29 نومبر:۔ رانچی پولیس نے اغوا کے معاملے میں پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد کے نام سنجے کمار مہتو، سورج کمار، ابھیرام مہتو، ارپت شرما اور اجے کمار مہتو ہیں۔ رانچی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ وجے لال اوراون کو ان کی کار سمیت اغوا کر لیا گیا ہے۔ معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد رانچی پولیس نے اسے دھروا علاقے سے گرفتار کیا۔ پولیس نے لوہے کی سلاخ کے دو ٹکڑے، ایک لاٹھی اور ایک لمبی رسی برآمد کی ہے۔











Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593681