دیوی پور،۱۱؍نومبر: دیوی پور بلاک علاقے کے مختلف گاؤں میں الیکشن کمیشن کی ہدایت پر گھر گھر ووٹنگ کرائی گئی۔ اس دوران دلورائےڈیہ، سمراخاص، سروکا، بریار پور، دھکدھکا، بسوریا، بھوجپور، ہتھواری، رام رائےڈیہ، کولڈلیا، سرسیا، پپراٹولی، کسواڈیہ، کاری کادوں، پھلکری، بریار پور وغیرہ میں معذور افراد اور 85 سال سے زائد عمر کے افراد دیوی پور بلاک کے تحت پولنگ بوتھ تک نہ جانے والے ووٹروں کے لیے بیلیٹ پیپر کے ذریعے ووٹنگ کرائی گئی۔ اس دوران متعلقہ بی ایل او، سیکٹر مجسٹریٹ، پولنگ پارٹی کی جانب سے محفوظ اور قابل رسائی طریقے سے ووٹنگ کرائی گئی اور بیلٹ باکس میں سیل کر دی گئی۔









Users Today : 65
Users Yesterday : 293
Users Last 7 days : 1696
Users Last 30 days : 2547
Users This Month : 2533
Users This Year : 2547
Total Users : 4564090