مدھوپور، 25 اکتوبر: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 20 نومبر کو ہے! اس حوالے سے نامزدگیوں کا پرچہ22 اکتوبر شروع ہے۔ مدھوپور سب ڈویژن میں دو اسمبلی حلقے ہیں، چوتھے دن جمعہ کو کل چار (4) امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیےاین آررسیدیں خریدیں۔ جس میں مدھوپور اسمبلی حلقہ سے دو (02) امیدواروں نے این آررسیدیں خریدیں۔ سارٹھ اسمبلی حلقہ سے دو (02) امیدواروں نے این آر رسید کٹایا ۔ مدھوپور اسمبلی حلقہ سے دو آزاد امیدوار سنجے کمار یادو، رام کشور شاہی راگھو ہیں۔ جبکہ سارٹھ اسمبلی سے 2 آزادامیدوار دھننجے پرساد سنگھ اور جھارکھنڈ تبدیلی پارٹی سے منیش کمار گپتا نے نامزدگی کے لیے این آر رسیدکٹایا۔ 22 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک کل 28 افراد نے این آررسیدکٹائی۔








Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4594504