رانچی، 8 اکتوبر:۔ جھارکھنڈ کے ڈی جی پی انوراگ گپتا نے منگل کو دمکا کے باسکیناتھ دھام میں پوجا کی۔ اس دوران دمکا کے آئی جی، ڈی آئی جی، ایس پی سمیت کئی پولیس افسران موجود تھے۔ ڈی جی پی کی آمد کے موقع پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ضلع کے تمام پولیس افسران اور جوان چوکس رہے۔










Users Today : 202
Users Yesterday : 290
Users Last 7 days : 2240
Users Last 30 days : 4429
Users This Month : 4415
Users This Year : 4429
Total Users : 4565972