Wednesday, December 17, 2025
ہومJharkhandجھارکھنڈ کے ڈی جی پی انوراگ گپتا نے باسکوکی ناتھ مندر میں...

جھارکھنڈ کے ڈی جی پی انوراگ گپتا نے باسکوکی ناتھ مندر میں پوجا کی

رانچی، 8 اکتوبر:۔ جھارکھنڈ کے ڈی جی پی انوراگ گپتا نے منگل کو دمکا کے باسکیناتھ دھام میں پوجا کی۔ اس دوران دمکا کے آئی جی، ڈی آئی جی، ایس پی سمیت کئی پولیس افسران موجود تھے۔ ڈی جی پی کی آمد کے موقع پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ضلع کے تمام پولیس افسران اور جوان چوکس رہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات