رانچی 18 اکتوبر :جھارکھنڈ پردیش مہیلا کانگریس کی صدر محترمہ گنجن سنگھ کی قیادت میںآج یو ئی ایک میٹنگ میںجگناتھ پور اسمبلی ویسٹ سنگھ بھوم کی سینئرلیڈر محترمہ جیا رانی نے اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ حاضرین نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔جن لوگوں نے حصہ لیا ان میں انیتا لنڈا، وملا پنگوا، چاندمنی سندیل، سندھیا سنگھ، کنٹیا، ہریش دورائی، پوٹیا پنگوا، تلسی دورائی، مانورائی، گگرائی، درگاچرن لگوری اور دیگر کارکنان شامل تھے۔ اس موقع پر ریشماں بیگم، اندرا توری، سندری ٹرکی، نیلم سنہا، مریم ٹرکی موجود تھیں۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593226