Sunday, December 7, 2025
ہومJharkhandگڈا کنٹرول روم کا واٹس ایپ نمبر جاری

گڈا کنٹرول روم کا واٹس ایپ نمبر جاری

گڈا، ۱۹؍اکتوبر (راست)سبھی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع میں اسمبلی عام انتخابات 2024 کے پیش نظر عام لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے کنٹرول روم کا واٹس ایپ نمبر 9262998682 ہے۔ ضلع کے عوام الناس سے اپیل ہے کہ کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے کنٹرول روم گوڈہ کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے اپنے مسائل حل کر سکتے ہیں۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات