جدید بھارت نیوز سروس رانچی، 21 نومبر:۔ کئی تنظیموں کے ایک وفد نے جمعرات کو راج بھون میں گورنر سنتوش کمار گنگوار سے ملاقات کی۔ تانا بھگت سنگھ کے وفد نے گورنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ گورنر نے وفد کے مسائل بھی سنجیدگی سے سنے ۔ پیرالمپکس ایسوسی ایشن آف جھارکھنڈ کے وفد نے بھی گورنر سے ملاقات کی۔ ایسوسی ایشن نے گورنر کو اپنی مختلف سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ گورنر کو میمورنڈم بھی پیش کیا۔









Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4594462