Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandآسنسول ڈی آر ایم نے نوتعمیر آر پی ایف پوسٹ کا افتتاح...

آسنسول ڈی آر ایم نے نوتعمیر آر پی ایف پوسٹ کا افتتاح کیا

جدید بھارت نیوز سروس
گریڈیہہ،05اپریل:۔ مشرقی ریلوے آسنسول ریل ڈیویژن کے ڈی آر ایم چیتنا نند سنگھ نے سنیچر کو آسنسول ڈیویژن کے تحت گریڈیہہ اسٹیشن میں نو تعمیر آر پی ایف پوسٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اسٹیشن کے پلیٹ فارم، سرکولیٹنگ ایریا، بکنگ کائونٹر وغیرہ کا معائنہ کیا۔ وہیں انہوں نے کہا کہ سرکولیٹنگ ایریا میں پانی جمع ہو رہا ہے، اسے فوراً ٹھیک کرایا جائے۔ وہیں گریڈیہہ جانے سے پہلے مدھوپور واشنگ پیٹ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ریلوے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ باقی بچے کاموں کو جلد پورا کیا جائے۔ موقع پر آسنسول ریل ڈیویژن کے افسران اور ملازمین موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات