جدید بھارت نیوز سروس
رانچی،09اپریل:۔سدان وکاس پارٹی کے سابق صدر اجئے سونی اپنے حامیوں کے ساتھ جے ڈی یو میں شامل ہوئے۔ ان کے ساتھ سدان وکاس پارٹی کے سابق میڈیا انچارج محمد اعجاز عالم، سابق خاتون صدر آرتی یادو، سابق خاتون مورچہ نائب صدر آرتی دیوی، پارٹی کے رکن پنکج کمار، سونو مکھرجی، گنیش مہتو، آلوک سین بھی پارٹی میں شامل ہوئے۔ جے ڈی یو ریاستی صدر نیز راجیہ سبھا ممبر کھیرو مہتو نے انہیں جے ڈی یو کی رکنیت دلائی اور تنظیم کے لئے کام کرنے کی ہدایت دی۔ اس موقع پر موجود جے ڈی یو لیڈر دھرمیندر تیواری، شرون کمار، پی این سنگھ، ساگر کمار، سنجے سنگھ نے نئے ارکان کا پارٹی میں استقبال کیا۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593138