Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandممبر اسمبلی کی قیادت میں بڑی تعداد میں لوگ کانگریس میں شامل...

ممبر اسمبلی کی قیادت میں بڑی تعداد میں لوگ کانگریس میں شامل ہوئے

جدید بھارت نیوز سروس
دھنباد، 23اکتوبر: بھورا کے وارڈ نمبر 50 کے تحت بڑی تعداد میں لوگوں نے ایم ایل اے محترمہ پورنیما نیرج سنگھ کے تئیں اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس اور رگھوکل خاندان میں شمولیت اختیار کی۔ تمام کارکنوں کو سبودھ کمار سنگھ نے ہار پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔ ایم ایل اے نے سب کو تنظیم میں شامل ہونے پر خیر مقدم کیا۔موقع پر گلشن سرکار اور دامن تھامنے والوں میں پنچم مہتو ،وکی مہتو، دلیپ مہتو، کنہائی مہتو، راجو مہتو ،منوج کمار گنجن، ہریش گوپال پرسنجیت، ششیر، سنجے ماتھر، اجے پردیپ، برجو، ونود مہتو، پیٹ روی سچن، اشوک رام پرساد، موتی لال جیتو، ببلو مہتو،پنٹو روہت، پرکاش راجکمار بھائیا، دیپک کمار، کرشن بھیا، شیبو راوانی کے علاوہ دیگر لوگ موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات