جدید بھارت نیوز سروس
دھنباد، 23اکتوبر: بھورا کے وارڈ نمبر 50 کے تحت بڑی تعداد میں لوگوں نے ایم ایل اے محترمہ پورنیما نیرج سنگھ کے تئیں اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس اور رگھوکل خاندان میں شمولیت اختیار کی۔ تمام کارکنوں کو سبودھ کمار سنگھ نے ہار پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔ ایم ایل اے نے سب کو تنظیم میں شامل ہونے پر خیر مقدم کیا۔موقع پر گلشن سرکار اور دامن تھامنے والوں میں پنچم مہتو ،وکی مہتو، دلیپ مہتو، کنہائی مہتو، راجو مہتو ،منوج کمار گنجن، ہریش گوپال پرسنجیت، ششیر، سنجے ماتھر، اجے پردیپ، برجو، ونود مہتو، پیٹ روی سچن، اشوک رام پرساد، موتی لال جیتو، ببلو مہتو،پنٹو روہت، پرکاش راجکمار بھائیا، دیپک کمار، کرشن بھیا، شیبو راوانی کے علاوہ دیگر لوگ موجود تھے۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593240