326
رانچی: علیحدہ ریاست جھارکھنڈ کے لیے مہم چلانے والے تحریک کاروں اور ان کے زیر کفالت افراد کے لیے پنشن کی رقم مختص کی گئی ہے۔ ہوم جیل اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2023-23 کے لیے 4.41 کروڑ روپے کی پنشن کی رقم کو منظوری دی ہے۔ اس سلسلے میں سیکرٹری داخلہ نے تمام 23 اضلاع کے ڈی سیز کو احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔
Ranchi: The amount of pension for the agitators and their dependents who campaigned for the separate state of Jharkhand has been allocated. The Department of Home Affairs and Disaster Management has approved the pension amount of Rs 4.41 crore for the financial year 2023-23. The Home Secretary has also issued an order to the DCs of all 23 districts regarding this.