Saturday, December 6, 2025
ہومInternationalلبنان کی مدد کیلئے ساتواں طیارہ ریاض سے بیروت روانہ

لبنان کی مدد کیلئے ساتواں طیارہ ریاض سے بیروت روانہ

ریاض، 19 اکتوبر(اے یوایس)لبنان کی مدد کیلئے سعودی عرب سے ساتواں طیارہ آج ہفتے کوبیروت پہنچ گیا ہے۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق ریاض سے بیروت ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والے طیارے میں مختلف امدادی سامان موجود ہے۔انتظامیہ نے کہا ہے کہ ‘ طیارے میں غذائی اشیا کے علاوہ، طبی سامان، کمبل، خیمے اور سلیپنگ پیگز ہیں۔واضح رہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر لبنانی عوام کی مدد کے لیے فضائی پل قائم کیا گیا ہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات