دمشق، 14 دسمبر (یو این آئی) شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے کی طرف جانے والی شاہراہ سے تقریباً 100 افراد کی باقیات ملی ہیں۔بعث حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں چھان بین اور اسکریننگ کی سرگرمیاں جاری ہیں۔تقریباً 100 افراد کی باقیات دمشق ایئرپورٹ کے جوار سے برآمد ہوئی ہیں۔کچھ باقیات جست تھیلوں میں اور کچھ سڑک پر پائی گئیں۔باڈی بیگز پر فارسی میں تحریروں کا مشاہدہ ہوا ہے۔لاشیں برآمد ہونے کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
شام، دمشق کے ہوائی اڈے کے جوار سے 100 افراد کی باقیات برآمد
مقالات ذات صلة









Users Today : 103
Users Yesterday : 349
Users Last 7 days : 2137
Users Last 30 days : 3625
Users This Month : 3611
Users This Year : 3625
Total Users : 4565168