بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ کیونکہ اصل اپوزیشن نیشلسٹ پارٹی اور حکمراں عوامی لیگ دونوں نے ہی ریلی کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ کل رات ڈھاکہ میں میٹرو پالیٹن پولیس نے تلخ کلامی کے بعد دونوں پارٹیوں کو ریلی کرنے کی مشروط اجازت دی ہے۔ BNP ڈھاکہ کے Naya Paltan علاقے میں وزیراعظم شیخ حسینہ کی سرکار کے استعفیٰ کی مانگ اور اگلے عام انتخابات کے لیے اقتدار غیر جانبدار سرکار کو سوپنے کی مانگ پر زور دینے کے لیے یہ ریلی کر رہی ہے۔
اسی دوران حکمراں عوامی لیگ امن اور ترقی کی ریلی کر رہی ہے۔ وہاں اگلے سال جنوری کے پہلے ہفتے میں پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593079