سان سلواڈور، 21 اپریل (یو این آئی) السلواڈور کے صدر نائب بوکیلی نے کہا ہے کہ وینزویلا کو انسانی بنیادوں پر قیدیوں کے تبادلے کی پیش کش کی ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ سے وینزویلا کے 252 شہری بے دخل کر کے السلواڈور بھیجے گئے ہیں جس پر السلواڈو کےصدر نے وینزویلا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیش کش کی ہے۔ امریکا، سپریم کورٹ نے وینزویلا کے تارکین وطن کو بیدخل کرنے سے روک دیا۔صدر السلواڈور نائب بوکیلی نے وینز ویلا کو پیشکش کی ہے کہ اگر وینزویلا اتنے ہی سیاسی قیدی رہا کر کے حوالے کرے تو ہم امریکا سے بے دخل افراد دینے کو تیار ہیں۔
صدر السلواڈور کی وینزویلا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش
مقالات ذات صلة










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4595216