روس کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ کے ایک اسپتال پر حملہ جس میں سینکڑوں فلسطینیوں کی موت واقع ہوئی ایک چونکا دینے والا جرم تھا۔ اور مزید کہا کہ اسرائیل کو یہ ثابت کرنے کے لیے سیٹلائٹ تصاویر فراہم کرنی چاہیے کہ وہ اس حملے میں ملوث نہیں تھا۔
وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریڈیو سپوتنک کو بتایا کہ یہ حملہ ایک حیران کن “غیر انسانی” جرم ہے۔









Users Today : 99
Users Yesterday : 184
Users Last 7 days : 2147
Users Last 30 days : 3805
Users This Month : 3791
Users This Year : 3805
Total Users : 4565348