اوٹاوا، 29 اپریل (یو این آئی) موجودہ وزیر اعظم مارک کارنی کی قیادت میں کناڈا کی حکمران لبرل پارٹی نے الیکشن جیت لیا ہے اور حکومت بنانے کے لیے پارلیمنٹ میں خاطرخواہ نشستیں حاصل کر لی ہیں۔”سی ٹی وی نیوز براڈکاسٹر” نے منگل کو یہ معلومات دی۔مسٹر کارنی جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ کے بعد 14 مارچ کو کینیڈا کے وزیر اعظم بنے اور ایک ہفتے بعد قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا اعلان کیا۔ جیتنے والی پارٹی کا سربراہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالے گا۔
کناڈا کی حکمران لبرل پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کی
مقالات ذات صلة



