اوٹاوا، 3 اپریل (یو این آئی) کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا کہ ملک امریکی درآمدی ٹیرف کا جواب جوابی اقدامات سے دے گا۔مسٹر کارنی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ “ہم ان ٹیرفز کا جواب انتقامی اقدامات سے کریں گے۔وائٹ ہاؤس نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ امریکہ 5 اپریل سے تمام غیر ملکی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرے گا، جبکہ 9 اپریل سے ان ممالک پر زیادہ ٹیرف لگایا جائے گا جن کے ساتھ امریکہ کا سب سے بڑا تجارتی خسارہ ہے۔
کناڈا امریکی درآمدی ٹیرف کا جواب جوابی اقدامات سے دے گا: کارنی
مقالات ذات صلة










Users Today : 48
Users Yesterday : 111
Users Last 7 days : 316
Users Last 30 days : 316
Users This Month : 302
Users This Year : 316
Total Users : 4561859