کرکٹ میں: آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا
174
کرکٹ میں آج وشاکھاپٹنم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔
بھارتی ٹیم کے اُن بیشتر بڑے کھلاڑیوں کو آرام دیاگیا ہے جو حالیہ کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔کپتان روہت شرما کی غیرحاضری میں سوریہ کمار یادو بھارتی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ Ruturaj گائیکواڑ پہلے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں نائب کپتان ہوں گے جبکہ چوتھے اور پانچویں میچ میں Shreyas Iyer نائب کپتان کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔