56
جدید بھارت نیوز سروس:رانچی، 4 نومبر:۔ ریاست کی نئی چیف سکریٹری الکا تیواری نے سوموار کو راج بھون میں گورنر سنتوش کمار گنگوار سے ملاقات کی۔ اس دوران گورنر نے چیف سیکرٹری سے ترقیاتی کاموں کے بارے میں معلومات لی۔ اس کے علاوہ جاری سکیموں پر عمل درآمد کو تیز کرنے کی بھی ہدایات دی ۔ راج بھون نے اسے ایک شائستہ ملاقات قرار دیا ہے۔