انتخاب لڑنے پر لگی پابندی ہٹانے سے انکار جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 25 اکتوبر:۔ جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر مدھو کوڑا کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست مسترد ہونے کے بعد مدھو کوڑا کا الیکشن لڑنے کا خواب پوری طرح چکنا...