health

health

خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق ممنوع چیزوں پر ضرب

’دہلی لرننگ لیب‘ کے رضاکار ماہوار، جنسی صحت، جسمانی تعلق کے لیے رضامندی، خاندانی مںصوبہ بندی اور محفوظ جنسی تعلق سے متعلق چھوٹے ڈراموں کا انعقاد کرتے ہیں تاکہ نوجوانوں کو بیدار کیا جاسکے۔ تصویر بشکریہ ریسٹ لیس ڈیولپمنٹ۔ نئی دہلی کے دکشن پوری علاقے  میں ایک مصروف ترین سڑک پر واقع ایک کیمونٹی سینٹر سے چلنے والا ایک شاندار پروجیکٹ نوجوانوں کو اپنی جنسی اور تولیدی صحت کا  کنڑول سنبھالنے کے لیے با اختیار بنا رہا ہے۔ امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی مالی امداد...
health

ایڈس مریضوں کی دیکھ بھال

یوایس ایڈ سے حمایت یافتہ طفل دوست صحت مراکز نوجوانوں کی قیادت والی ایک ایسی کمیونٹی تشکیل دیتے ہیں جو ایچ آئی وی پازیٹو بچوں کو زندگی کی دشواریوں کا سامنا کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ (تصویر بشکریہ ایکسیلریٹ) حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی۱۲ سالہ تنیشا(بدلا ہوا نام) نہ صرف ایچ آئی وی کی مریضہ ہے  بلکہ وہ گھریلو تشد دکا بھی شکار رہی ہے  ۔ مگر پھر امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے مخصوص پروگرام ایکسلریٹ کی مدد سے  تنیشا کی زندگی میں انقلاب آفریں تبدیلی...
health

ایڈس متاثرین کی مدد

یوایس ایڈ اور ناکو کے طبقات پر مبنی قیادت والے پروگرام لوگوں کو اس بات کا موقع دیتے ہیں کہ وہ محروم طبقات تک ایچ آئی وی خدمات بہتر طور پر بہم پہنچانے کے سلسلے میں ماحول سازی میں شرکت کریں۔(تصویر بشکریہ ریتا پرساد) اگر ایچ آئی وی کی بعض اہم خدمات جیسے تحفظ، جانچ اور علاج سے بعض لوگ مسلسل کوششوں کے باوجود محروم رہیں تو ایسی صورت میں نگرانی پروگرام کی مدد سےرکاوٹوں کی نشاندہی کر کے بہتر حل نافذ کیے جا سکتے ہیں۔ امریکی ایجنسی برائے بین...
health

ایچ آئی وی متاثرین کی دیکھ بھال کو آسان بنانا

تال پلس میں ایک مشیر ایک مریض سے بات کرتے ہوئے۔ تال پلس ایک مربوط صحت مرکز ہے جہاں ایچ آئی وی مریضوں کو اعلیٰ معیار کی سستی طبّی نگہداشت مہیا کروائی جاتی ہے۔ (تصویر از انیتا کھیمکا، مشیر فوٹوگرافر، ایپِک انڈیا) مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں  ۴۸ برس کی نمرتا واڈکر(بدلا ہوا نام ) کا ۲۰۱۲ء سے ہی (اے آر ٹی )ایڈس کا علاج چل رہا تھا۔مگر ۲۰۲۰ء سے ان کے جوڑوں میں شدید درد شروع ہوا جس میں مستقل اضافہ ہوتارہا۔  اپنی حالت سے پریشان ہوکر انہوں نے...
health

پھیپھڑے کی صحت کی فکر

(الطاف قادری © اے پی امیجیز) ایک غیر منافع بخش تنظیم ’ لَنگ کیئر فاؤنڈیشن‘ کے فاؤنڈر ٹرسٹی اور چیسٹ سرجن  ڈاکٹر اروِند کمار  بتاتے ہیں ’’ فضائی آلودگی  انسانی دماغ سے لے کر انگوٹھے تک جسم کے تمام اعضاء کو متاثر کرتی ہے ۔‘‘ امسال جون میں ایل سی ایف نے اپنی ’ شان ‘ (صاف ہوا اور ناگرک ) مہم کو کامیابی کے ساتھ نقطہ انجام تک پہنچایا ۔ اس مہم کو نئی دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کی بھی حمایت حاصل رہی۔ اس مہم کے تحت...
health

ایچ آئی وی متاثر خاندانوں کی زندگی بہتر بنانا

یوایس ایڈ کی ایکسلریٹ پروجیکٹ ٹیم کے اراکین کو اس بات کی تربیت دی جاتی ہے کہ وہ لاوارث اور کمزور بچوں کی نگہداشت کرنے والے افراد اور خانوادوں کو بچوں کے علاج کے عمل میں شامل کریں اور انہیں اس کے بارے میں باخبر بھی کریں۔ (تصویر بشکریہ پروجیکٹ ایکسلریٹ) امفال سے تعلق رکھنے والی نرگس (بدلا ہوا نام) ایڈس سے متاثرہ ایک نوعمر بچی ہے۔ بچوں کی صحت کی  نگرانی پر متعین شخص کو یہ دیکھ کر تشویش ہوئی  کہ گوچہ  نرگس  کو دوائیں برابر دی جارہی ہیں...
health

ایچ آئی وی سے متعلق خدمات کی آن لائن دستیابی

’سیف زندگی‘ پورٹل میں جنسی صحت منیجر ایک صارف کو ایچ آئی وی سیلف ٹیسٹنگ پروسیس کی جانکاری دیتے ہوئے۔ (تصویر بشکریہ سیف زندگی) ایچ آئی وی کے خطرے سے دوچارطبقات جو روبرو خدمات حاصل کرنے سے گریزاں ہیں اکثر آن لائن وسائل سے بے خبر ہوتے ہیں جہاں وہ مکمل رازداری کے ساتھ مستفید ہو سکتے ہیں۔ امریکی ایجنسی برائے عالمی ترقی (یو ایس ایڈ) اور یونائیٹڈ اسٹیٹس پریسیڈنٹس ایمرجنسی پلان فار ایڈس ریلیف (پپفار) کا امداد یافتہ آن لائن پورٹل ’سیف زندگی‘ بھارت میں  ایسی آبادی کو ایچ...
health

کمیونٹی قائدین کی تربیت

ریلو کے انگریزی ایکسس مائکرو اسکالرشپ پروگرام کے طلبہ غزالہ یوسف انصاری(بائیں سے)، نفیسہ نسیم، سنیشا کمبریکا، سُربھی کشیپ اور دیپیش کمار نے نئی دہلی کے امیریکن سینٹر میں اپنے پراجیکٹوں کی نمائش کی۔ (تصویر بشکریہ راکیش ملہوترا) نئی دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے مقامی انگریزی زبان دفتر (ریلو) بھارت کے باشندوں کےلیے انگریزی کا پروگرام چلاتا ہے۔ انگریزی زبان سیکھنے کی شدید خواہش نے نفیسہ نسیم، دیپیش کمار، سانیش کمبریکا، سربھی کشیپ اور غزالہ یوسف انصاری کو ریلو میں داخلہ لینے کی ترغیب دی۔ یہ پانچوں ریلو...
health

صحت اور معاشرے سے متعلق منصوبوں کا فروغ

یَش فیلو شرے یا سنگھ(مرکز میں سفید کرتی میں) مدھیہ پردیش میں ایک کمیونٹی سینٹر کے دورے کے دوران۔(تصویر بشکریہ یوایس ایڈ مومینٹم) ہندوستان  میں نوجوانوں کی آبادی کے مد نظر انہیں سماج اور صحت سے متعلق اقدامات میں شامل کرنا اہم ہے کیوں کہ ملک کی ۶۵ فی صد آبادی ۳۵ برس سے کم عمر کی ہے۔نوجوانوں کو شامل کرنے سے نہ صرف ان کے منفرد چیلنجوں سے نمٹنے اور ان کے امنگوں کی تکمیل کو یقینی بنانے میں مدد ملتی ہے بلکہ انہیں قائدانہ صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ...
health

ایّامِ حیض میں صفائی کا نظم

’پَیڈ کیئر لیبس‘ کاغذ کا استعمال کرکے مصنوعات بناتی ہے جس میں سیلولوز کام میں لایا جاتا ہے جو استعمال شدہ سینیٹری پَیڈ سے حاصل کیا جاتا ہے جسے ماہواری کے دوران صفائی کے انتظام سے متعلق نظام کے ذریعہ معرضِ وجود میں لایا جاتا ہے۔(تصویر بشکریہ پَیڈ کیئر لیبس)  ماہواری کے دوران استعمال کی جانے والی مصنوعات تک زیادہ سے زیادہ رسائی کو ممکن بنانے میں سوشل انٹرپرائزز اور اسٹارٹ اپس کی بڑھتی ہوئی شرکت کی بدولت ہندوستان میں اس قدرتی عمل کے دوران حفظانِ صحت سے متعلق بیانیہ...
1 2
Page 1 of 2