Blog

Your blog category

Blog

اجے سنگھ پھر جھارکھنڈ کے ڈی جی پی بنائے گئے

رانچی، 19 اکتوبر:۔ 1989 بیچ کے آئی پی ایس افسر اجے سنگھ نے جھارکھنڈ کے 15ویں ڈی جی پی کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ اجے کمار سنگھ کو دوسری بار جھارکھنڈ کا ڈی جی پی بنایا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس وقت کے ڈی جی پی انوراگ گپتا کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت دی تھی۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ریاستی حکومت نے اس وقت کے ڈی جی پی انوراگ گپتا کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اجے کمار سنگھ کو دوبارہ ریاست...
Blog

انتخابات کو متاثر کرنے والے تمام عوامل پر گہری نظر رکھیں: کے روی کمار

جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 18 اکتوبر:۔ جمعہ کو چیف الیکٹورل افسر کے روی کمار نے ریاست کی تمام نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ نرواچن سدن میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔ چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا کہ اسمبلی انتخابات 2024 میں ووٹروں کو نہ صرف نقدی بلکہ دیگر چیزوں کا لالچ دے کر بھی راغب کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ تمام نافذ کرنے والے ادارے ان تمام سرگرمیوں پر آپس میں رابطہ قائم کریں اور فوری کارروائی کریں۔ تمام امیدواروں کو مساوی مواقع فراہم کرنے...
Blog

سنجیو کھنہ سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے

جسٹس چندرچوڑ نے مرکزی حکومت سے کی سفارش نئی دہلی، 17 اکتوبر:۔ (ایجنسی) سپریم کورٹ کے دوسرے سب سے سینئر جج جسٹس سنجیو کھنہ اگلے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ہوں گے۔ اس سلسلے میں موجودہ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے مرکز سے سفارش کی ہے۔ مرکزی حکومت یہ سفارش منظور کر لیتی ہے تو 10 نومبر کو جسٹس کھنہ چیف جسٹس آف انڈیا کا عہدہ سنبھال لیں گے۔ وہ ملک کے 51ویں سی جے آئی ہوں گے۔ ڈی وائی چندرچوڑ 10 نومبر کو سی جے...
Blog

مسافر کا سامان چوری ہونے پر ریلوے ذمہ دار

4.7 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا این سی ڈی آر سی کا حکم نئی دہلی، 17 اکتوبر:۔ (ایجنسی) قومی صارف تنازعات ازالہ کمیشن (این سی ڈی آر سی) نے 7 سال پرانے معاملے میں ریلوے کو ایک مسافر کو 4.7 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ریل افسران کی لاپروائی کے سبب چوری کا واقعہ ہوا اور مسافر کو ملنے والی سہولتوں میں کمی تھی۔ دراصل دُرگ کے رہنے والے دلیپ کمار چترویدی 9 مئی 2017 کو اپنے کنبہ کے ساتھ...
Blog

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024

بنگال اور تمل ناڈو کے افسران نے جھارکھنڈ پولیس افسران کو دی تربیت جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 4 اکتوبر:۔ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 سے پہلے مغربی بنگال اور تمل ناڈو کے انتخابی عہدیداروں نے جھارکھنڈ کے پولیس افسران کو خصوصی تربیت دی۔ اس موقع پر جھارکھنڈ کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے روی کمار نے کہا کہ انتخابات سے وابستہ تمام پولیس اہلکاروں کے لیے الیکشن سے متعلق تربیت ضروری ہے۔ انتخابات سے قبل تمام عہدیداروں کو ٹریننگ دی جاتی ہےجھارکھنڈ کے سی ای او کے روی کمار...
1 2 3
Page 1 of 3