جدید بھارت نیوز سروس
پٹنہ، 2 دسمبر: وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کے روز بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جے پی نڈا کو ان کے یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئے نڈا کی صحت مند اور لمبی زندگی کی خواہش کی۔اپنے اکاؤنٹ سے لکھتے ہوئے نتیش کمار نے کہا کہ مرکزی وزیر اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کو ان کے یوم پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔” انہوں نے ان کی صحت اور لمبی زندگی کی خواہش بھی کی۔ نڈا کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل کو بھی اس پوسٹ میں ٹیگ کیا گیا۔









Users Today : 101
Users Yesterday : 274
Users Last 7 days : 2181
Users Last 30 days : 7983
Users This Month : 375
Users This Year : 8034
Total Users : 4569577